12 جنوری 2022 - 13:49
News ID: 1218215
کینیا کے نامور شیعہ عالم دین "شیخ عبد اللہی ناصر جمعہ" کہ جنہوں نے اس ملک میں شیعت کو عام کرنے میں اہم کردار ادا کیا، ۹۰ سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ مرحوم اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے رکن تھے انہوں نے آدھی صدی سے زیادہ عرصہ قرآنی تعلیمات کو پھیلانے اور امیر المومنین علی علیہ السلام نیز مکتب اہل بیت(ع) کی حقانیت کو ثابت کرنے میں صرف کر دیا۔